انمول زخم
By
Silent 5050
• 1 month ago
21
views
$
0.001 earned
کچھ لوگ ہمارے حصے کا سکون بھی چھین لیتے ہیں اور بدلے میں صرف درد دیتے ہیں
کسی نے پوچھا: "درد کی قیمت کیا ہے"
میں نے کہا: "مجھے کیا پتہ مجھے تو لوگ مفت دے دیتے ہیں!"
یہ زندگی بھی عجیب ہے جہاں جذبات کی کوئی قیمت نہیں اور دل توڑنا معمولی بات