شرارتیں ایسی کہ ٹام اینڈ جیری بھی استعفی دے دیں
By
Zaheerabbas0345
• 2 hours ago
111
views
$
0.008 earned
شرارتیں ایسی کہ ٹام اینڈ جیری بھی استعفی دے دیں!" Bad Baby Level 999 یہ کوئی عام بچے نہیں یہ تو پوری فلم انڈسٹری کے لیے "ریڈ الرٹ" ہیں! ڈائریکٹرز چیخ رہے ہیں پروڈیوسرز رو رہے ہیں اور ناظرین وہ تو قہقہوں کے جھٹکوں سے سنبھل نہیں پا رہے!