Gujarat news 2

By HDNews • 12 hours ago
36 views
$ 0.003 earned
گاوں کوٹ غلام سندھاریہ میں مویشی سیلاب میں مر گئے وفاقی وزیر چوھدری سالک حسین کا گجرات میں سیلاب سےمتاثرہ علاقوں کا ھنگامی دورہ گاوں سماں پہنچ گئے سیلاب متاٹرین میں راشن تقسیم مسائل سن کر فوری حل کرنے کی ھدایت کی اھل علاقہ کا دکھ اور مصیبت کی گھڑی میں سیلاب متاثرین کا بھرپور ساتھ دینے پر اظہار تشکر
Latest Videos About Us FAQ Terms of Service Copyright Cookie Privacy Contact
© 2025 Febspot. All Rights Reserved.