Gujrat flood
By
HDNews
• 2 days ago
27
views
$
0.002 earned
عجب معجزہ بارش کے بغیر گجرات شہر ڈوب گئے چار پانچ فٹ پانی کہاں سے ایا نہ انڈیا نے چھوڑا نہ دریا چناب سے کچہری چوک محلہ شاہ حسین میں کشتیاں چل گئیں مکان گر گئے دکانوں گھروں میں پانی داخل گجرات شہر کو ڈوبنے سے بچانے کے لئے عارضی نالے بنا دئے گئے کٹھالہ سے دریا چناب تک ایک کلو میٹر لمبے عارضی نالہ کے بعد شہر کے گلی محلوں سے پانی اترنا شروع گجرات کو بڑی تباھی سے بچانے کیلئے کمشنر گوجرانوالہ ضلعی انتظامیہ کی کوششیں کامیاب تفصیلات HD کی اس رپورٹ میں