اللہ تمھارے گمان میں موجود ہے اللہ سے اچھا گمان رکھو

By Afsheenmunir • 8 hours ago
40 views
$ 0.003 earned
اللہ تمھارے گمان میں موجود ہے اللہ سے اچھا گمان رکھو انسان کی زندگی میں خیالات اور گمان بہت اہم کردار ادا کرتے ہیں اکثر ہم جیسا سوچتے ہیں ویسا ہی ہمارے فیصلوں اور اعمالوں پر اثر انداز ہوتا ہے اسلام نے بھی اسی حقیقت کی طرف ہماری توجہ دلائی ہے کہ بندہ اپنے رب کے ساتھ جس گمان میں رہتا ہے وہی اس کے ساتھ ظاہر ہوتا ہے اللہ تعالی نے اپنی مخلوق پر بے پناہ رحمتیں نازل فرمائی ہیں اور قرآن و حدیث میں ہمیں ہمیشہ اچھا گمان رکھنے کی تعلیم دی گئی ہے
Latest Videos About Us FAQ Terms of Service Copyright Cookie Privacy Contact
© 2025 Febspot. All Rights Reserved.