ظلم نہ کرو اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے

By Afsheenmunir • 3 hours ago
77 views
$ 0.005 earned
ظلم نہ کرو اللہ کی لاٹھی بے آواز ہے دنیا کی تاریخ پر اگر ایک نظر ڈالی جائے تو یہ حقیقت سامنے آتی ہے کہ ظلم ایک ایسی چیز ہے جو نہ کبھی قائم رہ سکی ہے اور نہ کبھی رہ سکے گی ہر دور میں ظالموں نے اپنی طاقت دولت اور جاہ و جلال کے گھمنڈ میں کمزوروں پر ستم ڈھائے مگر آخرکار انہی ظالموں کو ذلت و رسوائی کا سامنا کرنا پڑا یہ دنیا کی اٹل حقیقت ہے کہ اللہ تعالی ظالموں کو کبھی معاف نہیں کرتا وہ ظالموں کو ڈھیل ضرور دیتا ہے مگر جب پکڑ کرتا ہے تو ایسی سخت پکڑ کرتا ہے جس سے نجات ممکن نہیں رہتی اسی لیے کہا جاتا ہے: "ظلم نہ کرو اللہ کی لاٹھی بے
Latest Videos About Us FAQ Terms of Service Copyright Cookie Privacy Contact
© 2025 Febspot. All Rights Reserved.