برائی کے جواب میں بھلائی کرنا سب سے بڑی جیت ہے
By
Afsheenmunir
• 3 months ago
42
views
برائی کے جواب میں بھلائی کرنا سب سے
بڑی جیت ہے
ہمیں اپنے روزمرہ کے رویوں میں اس بات کو اپنانا چاہیے کہ جب بھی کوئی ہمارے ساتھ برائی کرے تو ہم صبر اور بھلائی کا دامن تھامیں یہی راستہ ہمیں کامیابی عزت اور اللہ کی خوشنودی کی طرف لے جاتا ہے