اللہ کے یہاں دیر ہے اندھیر نہیں
By
Afsheenmunir
• 2 months ago
40
views
اللہ کے یہاں دیر ہے اندھیر نہیں
ہمیشہ یہ یقین رکھنا چاہیے کہ اللہ کے یہاں دیر ہے اندھیر نہیں جب اللہ کسی کے لیے دروازہ کھولتا ہے تو وہ ایسا انعام دیتا ہے جو انسان کی توقعات سے بڑھ کر ہوتا ہے