خالی دماغ شیطان کا گھر ہے

By Afsheenmunir • 2 months ago
48 views
خالی دماغ شیطان کا گھر ہے یہ بات حقیقت ہے کہ "خالی دماغ شیطان کا گھر" ایک ایسا مقولہ ہے جس پر غور کرنے سے انسان اپنی پوری زندگی کو سنوار سکتا ہے فارغ وقت سب سے قیمتی سرمایہ ہے لیکن اگر اسے ضائع کر دیا جائے تو شیطان اسے برائیوں کی طرف لے جاتا ہے ہمیں چاہیے کہ اپنے دماغ اور وقت کو مثبت کاموں میں لگائیں تاکہ ہم دنیا میں عزت اور آخرت میں کامیابی حاصل کریں
Latest Videos Monetization Terms of Service About Us Copyright Cookie Privacy Contact
© 2025 Febspot. All Rights Reserved.