خواتین کے لیے سب سے قیمتی نصیحت Respect Modesty in Islam
By
mianabas
• 1 hour ago
57
views
$
0.004 earned
نوجوان لڑکیو! یہ پیغام خاص آپ کے لیے ہے
ایک عورت دکان میں آئی اور ایک عقلمند بوڑھے نے اسے ایسی نصیحت دی جو ساری زندگی نہیں بھولے گی اس نے مثالیں دیں کہ:
ہیرا زمین کے اندر چھپا ہوتا ہے
موتی سمندر میں محفوظ رہتا ہے
سونا گہرائی میں چھپا ہوتا ہے
پھر اس نے کہا: "بیٹی! تم ان سب سے زیادہ قیمتی ہو"
یہ کہانی عورت کی عزت پردے اور خودداری کی اہمیت کو خوبصورتی سے بیان کرتی ہے
ویڈیو آخر تک دیکھیں لائک کریں اپنی رائے کمنٹ میں لکھیں اور دوسروں کے ساتھ شیئر کریں
مزید قیمتی پیغامات کے لیے سبسکرائب اور فالو کرنا نہ بھولیں
#RespectForWomen #Modesty #IslamicReminder #LifeLessons #MoralStories #Inspiration #SelfRespect #Hijab #IslamicMotivation #WomenValue #GirlsMessage