غرور مت کر ورنہ منھ کے بل گر جائے گا

By Afsheenmunir • 4 hours ago
39 views
$ 0.003 earned
غرور مت کر ورنہ منھ کے بل گر جائے گا غرور ایک ایسا مرض ہے جو انسان کی دنیا اور آخرت دونوں کو برباد کر دیتا ہے یہ انسان کو عزت کی بلندیوں سے گرا کر ذلت کی پستیوں میں لے جاتا ہے ہمیں چاہیے کہ ہم عاجزی اور انکساری کو اپنائیں اللہ کا شکر ادا کریں اور یہ یاد رکھیں کہ: غرور مت کر ورنہ منھ کے بل گر جائے گا
Latest Videos About Us FAQ Terms of Service Copyright Cookie Privacy Contact
© 2025 Febspot. All Rights Reserved.