Gujarat
By
HDNews
• 2 hours ago
28
views
$
0.002 earned
چوہدری احمد حسن مٹو گجرات چیمبر کے بلا مقابلہ صدر اکرام افضل بٹ سینر نائب صدر اور مرزا عدنان فیصل بلا مقابلہ نائب صدر منتخب
الیکشن کمیشن گجرات چیمبر ندیم شہزاد نے سیکروٹنی کے بعد غیر رسمی اعلان کیا سرکاری اعلان30ستمبر کو اے جی ایم میں ہوگا جسمیں سابق وفاقی وزیر خرم دستگیر مہمان خصوصی ہونگے
گجرات چیمبر میں نومنتخب عہدے داران کے اعلان کے موقع شاہین فاونڈر گروپ کی قیادت بھی موجود تھی HDN کھاریاں