Bashar ul asad
By
HDNews
• 2 hours ago
108
views
{بشار الاسد کو زہر دے دیا گیا #BasharAlAssad #poison #news #hdn
Bashar al Assad Poisoned bashar al asad
شام کے سابق صدر اور 10 ماہ قبل اقتدار سے ہٹائے گئے بشار الاسد ایک بار پھر سرخیوں میں ہیں لیکن اس بار ماسکو کے ہسپتال سے ان کی خبر آئی ہے
سیرین آبزرویٹری فار ہیومن رائٹس کے مطابق بشار الاسد کو ایک قاتلانہ حملے میں زہر دیا گیا انہیں گزشتہ ہفتے ہسپتال سے فارغ کر دیا گیا ہے اور ان کی حالت اب "مستحکم" بتائی جاتی ہے
ڈیلی میل کے مطابق اس حملے کا مقصد کریملن کو شرمندہ کرنا اور دنیا کو یہ باور کرانا تھا کہ روس ان کی ہلاکت میں ملوث ہے تاہم تفصیلات ابہام کا شکار ہیں صرف ان کے بھائی ماہر الاسد کو ملاقات کی اجازت دی گئی جبکہ ماسکو مکمل خاموشی اختیار کیے ہوئے ہے