Imran Khans Hidden Deal with the CIA The Truth Behind the Cipher Scandal
By
Albaz
• 2 hours ago
40
views
ایک جلسہ ایک کاغذ اور ایک نعرہ غیر ملکی سازش!
سابق سی آئی اے افسر کا انکشاف عمران خان نے الزام لگانے سے پہلے امریکی سفیر سے اجازت لی!
پھر گرفتاری کے بعد انہی سے مدد مانگی
کیا "امپورٹڈ سازش" کا ڈرامہ دراصل اقتدار بچانے کا منصوبہ تھا
سچ وہ نہیں جو ہمیں دکھایا گیا بلکہ وہ ہے جو چھپایا گیا
یہ ہے پاکستان کی سیاست کا سب سے بڑا انکشاف
فیکٹ فوکس جہاں ہر دعوے کے پیچھے چھپا سچ بے نقاب ہوتا ہے