Lawrence of Arabia vs Imran Khan Same Words, Same Mission, Same Script a Century Apart
By
Albaz
• 3 hours ago
71
views
کبھی تاریخ خود کو دہراتی نہیں لیکن جب دہراتی ہے تو چہرے بدل دیتی ہے
سو سال پہلے لارنس آف عریبیہ نے تسبیح گھماتے قرآن کی آیات پڑھتے عربوں کو آزادی کا وعدہ دیا اور سلطنت عثمانیہ بکھر گئی
آج ایک اور شخص وہی الفاظ وہی انداز وہی وعدے میں تمہیں غلامی سے آزاد کرانے آیا ہوں
کیا یہ اتفاق ہے یا تاریخ ایک بار پھر اپنے انجام کی طرف بڑھ رہی ہے