The Hidden Drug Destroying Our Youth The Truth About Gabica
By
Albaz
• 7 hours ago
27
views
The Hidden Drug Destroying Our Youth The Truth About Gabica
کیا آپ جانتے ہیں کہ آج کل کے نوجوان کس خطرناک نشے کے جال میں پھنس رہے ہیں
ایک ایسی چیز جو عام میڈیکل سٹور پر ہر وقت دستیاب ہے جو رنگ دار بوتل میں گھول کر پی جاتی ہے جو وقتی خوشی دیتی ہے اور پھر زندگی کو اندر سے چٹ کر جاتی ہے
ایک ایسی گولی جو جسم کو نہیں روح کو مفلوج کر دیتی ہے
#Addiction #FactFocus #DrugAbuse #Gabica #Investigation #YouthCrisis #PharmacyMisuse #SubstanceAbuse