27th Constitutional Amendment Rejected
By
Niazi1978
• 2 hours ago
49
views
پاکستان کو آگے بڑھانے کے لیے قانون میں نہیں تعلیم میں تبدیلی کی ضرورت ہے
حافظ نعیم الرحمان کا نوجوانوں کے نام پیغام
قوم کی ترقی کا واحد راستہ تعلیم محنت اور انصاف پر مبنی نظام ہے
#HafizNaeemUrRahman #EducationForAll #PakistanNeedsEducation
ویڈیو دیکھیں اور اپنی رائے ضرور دیں
"ترمیم نہیں تعلیم" ایک سوچ جو بدل سکتی ہے پاکستان کا مستقبل!