قوم بہتر مستقبل چاہتی ہے مگر بار بار غلط راستہ دکھا دیا جاتا ہے.
By
Niazi1978
• 1 hour ago
29
views
ہر شخص بہتر مستقبل چاہتا ہے لیکن اکثر لوگ غلط فیصلوں کی وجہ سے پیچھے رہ جاتے ہیں
وقت آگیا ہے کہ ہم ہوش مندی سے قدم بڑھائیں سچ کو پہچانیں اور اپنے لیے درست راستہ منتخب کریں
قوم تب ہی آگے بڑھتی ہے جب وہ سیکھتی بھی ہے اور بدلتی بھی ہے.