جھنگ پنجاب فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی جعلی و ملاوٹی دودھ برآمد
By
IsmailDona
• 1 hour ago
22
views
جھنگ:ڈپٹی ڈائریکٹر عدنان حیدر کی سربراہی میں تین یونٹس پر چھاپے
جھنگ:گھی گلوکوز اور آئل سے تیار 1904 لٹر جعلی و ملاوٹی دودھ برآمد
جھنگ:ملاوٹی دودھ تلف 2 یونٹس سیل 3 ملزمان کے خلاف مقدمات درج
جھنگ:حفظان صحت کی خلاف ورزی پر 6 لاکھ 58 ہزار روپے جرمانہ عائد