جب تم اڑا نہیں سکتے تو الٹے سیدھے پنگے کیوں لیتے ہو

By IsmailDona • 1 hour ago
21 views
دبئی ایئر شو کے دوران بھارت کا تیار کردہ جنگی طیارہ تیجس گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں پائلٹ بھی ہلاک ہو گیا بھارتی ایئر فورس نے طیارہ گرنے اور پائلٹ کے ہلاک ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے طیارہ گرنے کی تحقیقات کرنے کا بھی اعلان کیا ہے تیجس کو ہندوستان ایروناٹکس لمیٹڈ (HAL) نے تیار کیا تھا یہ طیارہ 4.5 جنریشن کا ہے اور اسے جنریشن کے اعتبار سے فرانس کے رافیل طیارے کے ہم پلہ قرار دیا جاتا ہے حادثے کا شکار ہونے والا طیارہ 2016ء سے بھارتی فضائیہ کا حصہ تھا
Latest Videos Monetization Terms of Service About Us Copyright Cookie Privacy Contact
© 2025 Febspot. All Rights Reserved.