Ya Tayba Ya Tayba Beautiful Naat | Madina Sharif Ki Yaad | Islamic Naat
Ya Tayba Ya Tayba ایک بہت پیاری نعت ہے جس میں مدینہ منورہ کی محبت اور رسول اللہ ﷺ کی یاد بیان کی گئی ہے۔
یہ نعت سن کر دل کو سکون ملتا ہے اور مدینہ جانے کی خواہش بڑھ جاتی ہے۔
اللہ پاک ہمیں بھی مدینہ شریف کی حاضری نصیب فرمائے۔ آمین ????
Sponsored