ALLAH sb ko deta hai
بیشک سب سے بڑی دولت ہے " یقین " اللہ نظر نہیں آتا لیکن اسکے ہونے کا اسکی قدرت کا اسکے اختیار کا اسکی محبت کا ، اسکے سب سننے کا ، اسکے سن کر سمجھ لینے کا ، اسکے دینے کا یقین اللہ کو یقین سے بھرے دل والے بہت محبوب ہیں،جو ہر غم میں کہتے ہیں،اللہ ہمارے لیے کافی ہے
Sign in to join the conversation.
Sign in with Google
Comments