Aloo chicken korma آلو چکن قورمہ
آلو چکن قورمہ
1: چکن ھاف کلو
2: آلو ھاف کلو
3:لہسن ادرک پیسٹ 2/3چمچہ
4: لال مرچ پاؤڈر 1چمچہ
5: لال کٹی مرچ 1چمچہ
6: خشک دھنیاں 1/2چمچہ
7: ہلدی ھاف چمچہ
8: نمک حسب ذائقہ
9: گرم مصالحہ پاؤڈر ھاف چمچہ
10: ٹماٹر 150چمچہ
11: دہی 150 گرام