Mashallah Subhanallah Jumma Mubarak Darood e Pak padhe
صلوا علی الحبیب! ﷺ ❤️
دل کو سکون اور روح کو تازگی بخشنے والا درود شریف۔ یا اللہ! ہمارے پیارے آقا حضرت محمد ﷺ پر اور آپ کی آل پر درود و سلام نازل فرما۔
ہر لمحہ درود و سلام کا ورد جاری رکھیں اور کمنٹ میں محبت سے "صلی اللہ علیہ وسلم" ضرور لھیں۔ 🌹✨
#مدینہ_منور #درود_شریف #مسجد_نبوی #محبت_رسول #اسلامی_ویڈیو
#IslamicVideo
Sign in to join the conversation.
Sign in with Google
Comments