اگر کوئی نامحرم کی محبت میں مبتلا ہے تو
کبھی کبھی انسان کسی بھی دوسرے انسان کی محبت میں روتے روتے اللہ کے راستے پر بھی آسکتا ہے کیونکہ وہ جب اپنے محبوب سے جدا ہو کر اللہ کے آگے روتا ہے تواللہ اس کو فانی محبت سے ہٹا کر لافانی محبت عطا کر دیتا ہے اور یہ بڑے اعزاز کی بات ہے۔
Sign in to join the conversation.
Sign in with Google
Comments