ایک ایرانی فنکار نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا روپ دھار کر خود کو سلاخوں کے پیچھے پیش

4 Views
تہران کے مصروف تجریش چوک میں ایک ایرانی فنکار نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا روپ دھار کر خود کو سلاخوں کے پیچھے پیش کیا ہے۔ یہ ایک فنکارانہ نمائش ہے جس میں یہ نعرہ بھی درج ہے- ”اس منظر کو نہ دیکھنا ایک جرم ہے۔“ #GeoNews.mp4

Comments