Beshak Subhanallah Allah 🕋🕋💯💯🕋🕋
"اور قرآن کی یہ آیت مجھے ساری دنیا سے لڑنے کی طاقت دے دیتی ہے...
« اِنْ يَّنْصُرْكُمُ اللّٰهُ فَلَا غَالِبَ لَكُمْ »
"اور اگر اللہ تمہارا مددگار ہے، تو کوئی تم پر غالب نہیں آ سکتا۔"
جب اللہ کی ذات پر پورا بھروسہ ہو، تو دنیا کی کوئی طاقت آپ کو ہرا نہیں سکتی۔ سبحان اللہ! 🤍✨
#IslamicStatus #QuranicAyat #MakkahAlMukarramah #AllahIsEnough #IslamicReels #ViralVideo #Faith"
#IslamicVideo
Sign in to join the conversation.
Sign in with Google
Comments