Beshak Allah Hu Akbar Makkah Sharif
زندگی صرف خوشیوں کا نام نہیں ہے، یہاں دکھ اور سکھ دونوں ساتھ چلتے ہیں۔ کبھی زندگی میں پیار ملتا ہے تو کبھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ لیکن اصل بات یہ ہے کہ ہم اللہ کی دی ہوئی آسانیوں اور نعمتوں کا بھی شکر ادا کریں اور ہر حال میں راضی رہیں۔
"دکھ بھی آئی جاتے ہیں، دکھ قبول، محمد بخشا راضی رہاں پیارے..." ✨
#LifeQuotes #DeepThoughts #SukhDukh #InspirationalQuotes #UrduPoetry
#IslamicVideo
Sign in to join the conversation.
Sign in with Google
Comments