Kis trf ko chalti ha hawa ab nai maloom
By Anoush 205 views 2 years ago
Poet Ahmed Faraz
دنیا میں،انسانی زندگی میں سب سے مشکل کام اپنے گریبان میں جھانک کر اپنی اصلاح کرنا ہے۔
ہمیں تو دوسروں کے گریبانوں میں جھانکنے کی عادت پڑ گئی ہے۔
اللہ ہم سب کو اپنے اعمال کی کمزوریوں کی اصلاح کرنے کی ہدایت دے۔ آمین ثم آمین۔
اسلام و علیکم
صبح بخیر۔