Anday ganday andayانڈے گندے انڈے

By Anoush 0 views 2 years ago
حدیث 856:: حضرت ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا شیطان جب اذان کی آواز سنتا ہے تو گوز مارتا ہوا (ہوا خارج کرتا ہوا) بھاگتا ہے یہاں تک کہ اذان کی آواز نہ سنے جب اذان ختم ہوجاتی ہے تو واپس آجاتا ہے اور وسوسہ ڈالتا ہے جب اقامت سنتا ہے تو پھر چلا جاتا ہے یہاں تک کہ اقامت کی آواز نہیں سنتا جب یہ ختم ہوجاتی ہے تو واپس آکر وسوسہ ڈالتا ہے۔" صحیح مسلم شریف
Latest Videos About Us FAQ Terms of Service Copyright Cookie Privacy Contact
© 2025 Febspot. All Rights Reserved.