Hadees e Nabvi
حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ
رسول اللہ صلى الله عليه وسلم نے ارشاد فرمایا
دو کلمے جو زبان پر ہلکے ہیں ترازو میں
بہت بھاری اور رحمن کو عزیز ہیں،
سبحان الله و بحمده
سبحان الله العظيم
(صحیح بخاری باب بر 15 حدیث 6400)
Sign in to join the conversation.
Sign in with Google
Comments