Naheem ul haq jamat islami
By Anoush 1 views 2 years ago
اگر آپ درد محسوس کر سکتے ہو تو آپ زندہ ہیں۔
اگر آپ دوسروں کا درد محسوس کرتے ہیں تو پھر آپ انسان ہیں۔
اور انسانیت بہت بڑا خزانہ ہے اسے لباس میں نہیں انسان میں تلاش کریں۔
اللہ کریم ہم سب کو آسانیاں بانٹنے والا بنا دے۔ آمین ثم آمین۔
اسلام و علیکم۔
صبح بخیر۔