عملی تحقیق کیلئے وسائل کی فراہمی یقینی بنائیں گے۔ وائس چانسلر
By
Aalamtv
• 2 years ago
0
views
اوکاڑہ یونیورسٹی کے حالیہ تعینات ہونے والے وائس چانسلر پروفیسر ساجد رشید نے کہا ہے کہ تعلیمی شعبہ جات کے مسائل جنگی بنیادوں پر حل کئے جائیں گے۔