zameen ka maqnateesi maidan | Allah taala ki Azmat ki nishani | Van allen belt | Layers of Earth
Earth's magnetic field, a sign of God's greatness | van allen belt | layers of Earth
زمین کا مقناطیسی میدان ۔ اللہ تعالٰیٰ کی عظمت کی نشانی
کائنا ت میں اللہ تعالیٰ کی ایسی بے شمار نشانیاں موجود ہیں جن پر غورکرنے سے بآسانی انسان اس نتیجہ پر پہنچ سکتا ہے کہ ا ن اشیا کو پیدا کرنے والی اور ان میں نظم وضبط برقرار کھنے والی ضرور کوئی نہ کوئی ہستی موجود ہے جو اتنی با اختیا ر،علیم اورمقتدر ہے کہ ان تما م اشیا پر کنڑول کر رہی ہے۔ ان میں سے ایک نشانی زمین کے مقناطیسی میدان کی موجودگی ہے
To read complete info about skin receptor, following link
https://scienceinquran.paknovels.com/...