Nafsiyati bachy نفسیاتی بچے
By Anoush 0 views 2 years ago
حضرت مُعَاذ بن أَنَس الجُهَنِي رضى الله عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول الله صلی الله علیہ وسلم نے فرمایا: ”جس نے الله کی رضا کے لیے دیا اور الله کی رضا کے لیے روکا اور جس نے الله کی رضا کے لیے محبت کی، اور الله کی رضا کے لیے عداوت و دشمنی کی اور الله کی رضا کے لیے نکاح کیا تو یقیناً اس کا ایمان مکمل ہو گیا“۔
ترمذی۔ ۲۵۲۱