ھم پاکستانی کب اپنے ملک کی اور اپنی آزادی کی فکر کریں گے؟
اس وڈیو میں قوم جگانے کی کوشش کی جارھی ھے جو ابھی بھی سوئی ھوئی ھے خوف سے کھیں اپنے حق کیلئے کھڑا ھونا پڑ گیا تو ظالم گولی مار دیں گے بھلے بھوک سے موت ا جائے ھم نیں گھر میں کب
وتر کی طرح آنکھیں بند رکھنی ھیں In this video, there is an attempt to wake up the nation, which is still sleeping because of fear. If we have to stand up for our rights, then the oppressors will shoot us even if we die of hunger. We should keep our eyes closed like pigeons in the house.