اوکاڑہ میں پرس چور خاتون رنگے ہاتھوں پکڑی گئی۔

By Aalamtv • 2 years ago
2 views
اوکاڑہ کے مین بازار میں ایک خاتون کو پرس چوری کرتے ہوئے تاجروں نے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔ متاثرہ خاتون نے چور خاتون کی سرعام چھترول کر دی۔ جس کی سی سی ٹی وی عالم ٹی وی کی سکرین پر آپ دیکھ رہے ہیں۔
Latest Videos Monetization Terms of Service About Us Copyright Cookie Privacy Contact
© 2025 Febspot. All Rights Reserved.