حکمرانوں نے غلامی کا طوق گلے میں لٹکا رکھا ہے

By Aalamtv • 2 years ago
1 views
انجمن تاجران غلہ منڈی اوکاڑہ کے صدر چوہدری حبیب الحق نے کہا ہے کہ استعماری قوتیں مسلسل اسلام اور مقدس ہستیوں کی توہین کرکے ہمارے جذبات سے کھیل رہے ہیں جبکہ ہمارے حکمرانوں نے غلامی کا طوق گلے میں لٹکا رکھا ہے جس کو ہرگز قبول نہیں کیا جاسکتا۔
Latest Videos Monetization Terms of Service About Us Copyright Cookie Privacy Contact
© 2025 Febspot. All Rights Reserved.