ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں مددگار ڈیسک کا افتتاح
By
Aalamtv
• 2 years ago
0
views
ڈپٹی کمشنر اوکاڑہ عرفان علی کاٹھیا نے پیشنٹ ویلفیئر ایسوسی ایشن، اوکاڑہ کے تعاون سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں مددگار ڈیسک کا افتتاح کر دیا۔ مزید تفصیلات کے لئے چینل سبسکرائب/فالو کرکے دیکھنا نہ بھولیں۔ شکریہ