Tehreek-e-Insaf's peace march in solidarity with martyrs in Khyber Pakhtunkhwa Peshawar bomb blast at Banaras Chowk.
تحریک انصاف کا بنارس چوک پر خیبرپختونخوا پشاور بم دھماکے میں شہداء سے یکجہتی کیلئے امن مارچ،
مارچ میں پی ٹی آئی عہدیداران، کارکنان اور عوام کی شرکت۔
پی ٹی آئی کراچی کے صدر بلال غفار،جنرل سیکرٹری سیف الرحمن مارچ میں عوام کے ہمراہ موجود،
سابق گورنر سندھ عمران اسماعیل، اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ، پارلیمانی لیڈر خرم شیر زمان، سعید آفریدی، جے پرکاش سمیت دیگر مارچ میں شریک۔