️ *D A I L Y - Q U R A N - D A Y 345* ️
????️ *D A I L Y - Q U R A N - D A Y 345* ????️
اور اس سے بڑھ کر کون ظالم ہوگا جو الله کی مسجدوں میں اس کا نام لینے سے روکے اور انہیں ویران وبرباد کرنے کی کوشش کرے۔ ایسے لوگوں کا حق نہیں ہے کہ ان میں داخل ہوں مگر ڈرتے ہوئے ان کے لیے دنیا میں بھی ذلت ہے اوران کے لیے آخرت میں بہت بڑا عذاب ہے۔
And who is more unjust than one who prevents the name of Allah being mentioned in the mosques, and strives for their ruin? It did not befit them to enter the mosques except in fear; for them is disgrace in this world, and a terrible punishment in the Hereafter.
﴿ سورة البقرة: ١١٤