Turkey earth quick building colapse
By Anoush 0 views 2 years ago
زلزلے کامرکز جنوبی ترکی اور شمالی شام کےعلاقے ہیں اور وہیں پہ زیادہ تباہی ہوئی ہے۔ جنوب مغربی شام کےبشاری شہروں مثلا دمشق، الاذقیہ وغیرہ میں ذیادہ تباہی نہیں ہوئی لیکن بشاری و روسی چمچے شام میں تباہی کا بہانہ بنا کر امداد ہڑپ کرنے اور پابندیاں ہٹوانے کی کوشش میں ہیں