ٹی ایچ کیو ہسپتال کہوٹہ میں تعینات نجی کمپنی کے ورکرز7 ماہ سے تنخواہ سے محروم

sajidjanjua
4 Views
ٹی ایچ کیو ہسپتال کہوٹہ میں تعینات نجی کمپنی کے سینٹری ورکرز گزشتہ سات ماہ سے تنخواہیں نہ ملنے پرفاقہ کشی پر مجبور ہوگئے،سینٹری ورکرزکا کہنا ہےکہ تنخواہیں نہ ملنے کی وجہ سے گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑ گئے ہیں اور اگر تنخواہوں کی ادائیگی نہ کی گئی تو ہم بچوں سمیت خودکشیاں کرنے پر مجبور ہوجائیں گئے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ملک بھر سے تازہ ترین خبروں،اپ ڈیٹس کیلئے ھمارا پیج سبسکرائب اور فالو کریں۔سبسکرائب کرنے کیلئے لنک پر کلک کریں۔۔ https://www.febspot.com/sajidjanjua/ref/182270

Latest Videos

Partner Program Latest Videos Terms of Service About Us Copyright Cookie Privacy Contact