Meri Dua hai
السلام علیکم و رحمة الله و بركاته : میری دل سے دُعا ???? اللہ آپکو ہمیشہ ہستا مسکراتا ہوا رکھے اللہ اپکی ہر جائز حاجت پوری کرے دینِ کا صحیح فہم عطا فرمائے توحید پرست سلف صالحین کے رستے پہ چلنے کی توفیق عطا فرمائے اللہ اپکو صحت اور تندرستی کے ساتھ نیکیوں بھری لمبی زندگی عطا فرمائے اللہ اپ سے آپکے اہل خانہ سے خوب راضی ہو آمین❤️.????????????????