رمضانی رن مرید:پوٹھوھاری ڈرامہ ایک بار ضرور دیکھیں
By sajidjanjua 1 views 2 years ago
حمید بابر کا شمار خطہ پوٹھوھار کے ان چند گنے چنے فنکاروں میں ھوتا ھے جو حقیقی معنوں میں پوٹھوھاری ڈراموں کے بے تاج بادشاہ ھیں۔ان کے ڈراموں میں طنز و مزاح کا عنصر پایا جاتا ھے اور وہ باتوں باتوں میں بہت کچھ کہہ جاتے ھیں۔