ڈاکٹر حسین محی الدین قادری (صدر منہاج القرآن انٹرنیشنل)
امام حسین علیہ السلام نے امت کا حق کیسے ادا کیا!
کوئی کسی کا حق وقت دے کر ادا کرتا ہے،کوئی کسی کا حق جان دے کر ادا کرتا ہے،کوئی کسی کا حق مال دے کر ادا کرتا ہے لیکن حضرت امام حسین علیہ السلام نے امت کا حق اپنی جان دے کر اور اپنے خانوادے کے 72تن کی جانیں دے ادا کیا۔