جیل بھروتحریک ناکام،صداقت عباسی،میجر لطاسب ستی گرفتار جبکہ باقی گھروں کو روانہ

sajidjanjua
4 Views
راولپنڈی: پی ٹی آئی جیل بھروتحریک بری طرح ناکام ہو گئی،پی ٹی آئی رھنما صداقت علی عباسی،78 سالہ سابق ایم پی اے پی پی6 میجر لطاسب ستی نے گرفتاری دے دی جبکہ سابق وفاقی وزیر غلام سرور خان سمیت متعدد اھم رھنما کمیٹی چوک کا چکر لگا کر گھروں کو روانہ ھوگئے۔ کہوٹہ سے کسی پی ٹی آئی رھنما،کارکن نے گرفتاری نہیں دی

Latest Videos

Partner Program Latest Videos Terms of Service About Us Copyright Cookie Privacy Contact