بزرگ خاتون کے کان سے سونے کی بالیاں نوچ کربھاگنے والا لوگوں کے ھتھے چڑھ گیا

By sajidjanjua 2 views 2 years ago
تھانہ صادق آباد راولپنڈی کے علاقہ میں امین الحق نامی شخص ایک عمر رسیدہ بزرگ خاتون کے کان سے سونے کی بالیاں نوچ کر بھاگ رہا تھا کہ لوگوں نے پکڑ کر درگت بنانے کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا۔امین الحق کا تعلق کوٹلی ستیاں سے بتایا جارہا ہے۔
Latest Videos About Us FAQ Terms of Service Copyright Cookie Privacy Contact
© 2025 Febspot. All Rights Reserved.