دینہ: پولیس کا چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرنے کا واقعہ
By sajidjanjua 1 views 2 years ago
دینہ: پولیس کا چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرنے کا واقعہ،پولیس کا گھر میں گھس کر خواتین پر تشدد اور بیمار نوجوان کو گھسیٹ کر تھانے لے گئے۔ ویڈیو وائرل، فوٹیج میں پولیس اہلکاروں کو بغیر لیڈیز پولیس کے گھر میں داخل ہوتے دیکھا جاسکتا ہے پولیس کا کہنا ہے کہ نوجوان لڑائی جھگڑے کےمقدمے میں مطلوب تھا،گرفتار کرنے پر لواحقین نے مزاحمت کی ہے۔ ڈی پی او جہلم نے واقعہ کی انکوائری کا حکم دے دیا۔