فتاب احمد کی پریس کانفرنس
By Abdulhadi112 0 views 2 years ago
صوبائی محتسب سیکرٹریٹ کے ملازم آفتاب احمد کی پریس کانفرنس
2011 سے صوبائی محتسب سیکرٹریٹ میں بطور سٹینو گرافر کام۔کررہا ہوں ، آفتاب احمد
ڈائریکٹر ایڈمن سعید شاہوانی نے زاتی رنجش کی بنا پر صوبائی محتسب کے ذریعے میرا تبادلہ لورالائی کروایا ، آفتاب احمد
سعید شاہوانی میرے اور دیگر سٹاف کے خلاف انتقامی کارروائی کررہا ہے، آفتاب احمد
قائم۔مقام گورنر جان۔محمد جمالی سے درخواست ہے کہ صوبائی محتسب سیکرٹریٹ میں ہونے والی ناانصافیوں روکے، آفتاب احمد